| | | | | |

پاکستانی ٹی شرٹ پہن کر کس ملک کی سفیراسٹیڈیم پہنچ گئیں

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز

پاکستانی ٹی شرٹ پہن کر کس ملک کی سفیراسٹیڈیم پہنچ گئیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف جیت۔ نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لینیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد.چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا.چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات.باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال.نیدرلینڈ کی سفیر نے میچ اور سٹیڈیم کے انتظامات کے بارے اپنے تاثرات چئیرمین پی سی بی سے شئیر کئے۔

لوگوں کو خوش کرنے کی مجھے ضرورت نہیں،بولنے والوں کیلئے دعاکریں،بابر اعظم نے ہاتھ جھاڑ دیئے

نیدرلینڈ کی سفیر نے شاندار انتظامات پر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو مبارکباد دی۔ پاکستان نیوزی لینڈ کا میچ دیکھا۔ بہت انجوائے کیا۔ سفیر نیدرلینڈ.قذافی سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کا نطم و ضبط دیکھ کر خوشی ہوئی۔ شائقین کرکٹ کا جوش و خروش دیدنی تھا۔

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم آمد پر نیدرلینڈ کی سفیر کا شکریہ ادا کیا.کرکٹ کے کھیل سے پاکستانی قوم خصوصی لگاو رکھتی ہے۔ چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر اور نیدرلینڈ سفارتخانے کی فرست سیکرٹری بھی اس موقع پر موجود تھیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *