| | | | | | |

یہ 3 لڑکیاں کون ہیں،رضوان نے جواب میں کیا تعارف کروایا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

یہ 3 لڑکیاں کون ہیں،رضوان نے جواب میں کیا تعارف کروایا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ محمد رضوان نے ملتان سلطانز کی پی ایس ایل 9 میں 5 ویں جیت کے بعد کہا ہے کہ ہمارے بنچ پر ایک چیمپئن ہے اور یہ اس کے مائنڈ میں رکھاگیا ہے،جس کو جہاں موقع ملتا ہے،وہ پرفارم کرتا ہے۔لاہور قلندرز کے خلاف 60 رنز کی بڑی جیت کے بعد بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انسان جیتتا ہے یا سیکھتا ہے تو غلطیوں کا امکان کم ہوجاتا ہے۔ہم اپنا یہ تسلسل برقرار رکھیں گے۔

رضوان نے امپائر کی ہوانکال دی،خوفزدہ کردیا

محمد رضوان جس وقت  پریزنٹر سے بات کررہے تھے تو ان کے ساتھ 3 چھوٹی لڑکیاں کھڑی تھیں،پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ ایک میرے دوست کی بیٹی ہے جب کہ 2 میری شہزادیاں ہیں اور میری بیٹیاں ہیں۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے تینوں کے سرپر باری باری ہاتھ پھیرا۔

اسامہ میر کاوکٹوں کا چھکا،قلندر کو چھٹی شکست،پی ایس ایل 9 سے باہر،سلطانز فائنل 4 میں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *