| | |

مجھے کیوں ہٹایا،شاہین آفریدی عید پر بھی کپتانی کی آنیاں جانیاں سوچتے ہوئے

کرک اگین رپورٹ

مجھے کیوں ہٹایا،شاہین آفریدی عید پر بھی کپتانی کی آنیاں جانیاں سوچتے ہوئے۔شاہین آفریدی نے عید کے پہلے روز اپنی تصاویر شیئرکرتے لکھا ہے کہ تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک۔اپنی خوشیوں میں سب کو شامل کریں اور عید کےحقیقی پیغام پر عمل کریں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناراض سابق کپتان شاہین  آفریدی کو اچانک کپتانی ہٹایا گیا،اس کیلئے سکیورٹی حصار کاکول اکیڈمی کاانتخاب کیا گیا تھا۔بابر اعظم کو ان کی جگی کپتانی دی گئی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *