| | | | | |

ورلڈکپ2023،بھارت کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل ہوگیا،کے ایل راہول کیلئے آج کے دن شرط رکھ دی گئی

کینڈی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ2023،بھارت کا 15 رکنی اسکواڈ فائنل ہوگیا،کے ایل راہول کیلئے آج کے دن شرط رکھ دی گئی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ ورلڈکپ 2023 کے لئے بھارتی اسکواڈ کا چنائو ہوگیاہے۔بھارتی سلیکٹرز بھی اپنی 15 رکنی ٹیم  منتخب کی ہے،اعلان کل 5 ستمبرکو کیا جائے گا۔

ورلڈکپ،15 خوش قسمت پلیئرز منتخب،ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل 2 باہر

روہت شرما،شبمان گل،ویرات کوہلی،ایشان کشن،کے ایل راہول،شری یاس ایئر،ہردک پانڈیا،سوریا کمار یادیو،رویندرا جدیجا،اکسر پٹیل،کلدیپ یادیو،جسپریت بمرا،محمد سراج،محمد شامی،شاہ ٹھاکر۔

کے ایل راہول کی فٹنس چیک کرنے کیلئے آج ایک پریٹس میچ میں وہ شامل کئے گئے ہیں،ٹیم منیجمنٹ نے ان کے لئے یہ ٹیسٹ کیس رکھاگیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *