| | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان کی بھارت جانے کی آفیشل تصدیق،مزید اہم تفصیلات

کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023،پاکستان کی بھارت جانے کی آفیشل تصدیق،مزید اہم تفصیلات۔ایشیا کپ 2023 کےلئے سری لنکا اور پاکستان میزبان ہوں گے۔آئی سی سی 2023 ورلڈکپ کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی۔کرک اگین متعدد بار یہ نیوز بریک کرچکا ہے۔

ایشیا کپ 2023،پاکستان لیٹ گیا،بھارت کےمیچز باہر،انگلینڈ بھی امیدوار،ورلڈکپ پر پی سی بی خاموش

اسی طرح ورلڈ کپ کے حوالہ سے بھی کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت جائے گی،چاہے بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان نہ آئے۔

ورلڈ کپ 2023،پاکستان سرنڈر،بھارت سے مقابلہ کی تاریخ اور مقام طے

کرک اگین نے 10 مئی کو بھی یہ نیوز دی اور اس سے قبل بھی متعدد خبریں جاری کی تھیں۔

اب یہ خبریں ہیں کہ پاکستان نے آئی سی سی کو بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں جانے کی آفیشل تصدیق بھی کردی ہے اور اس کے لئے اپنی سکیورٹی ٹیم بھی وہاں بھیجے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *