| | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان نیوزی لینڈ کاٹاس،کیوی ٹیم اسپنر،گرین کیپس پیسر لے آئے،کھلاتضاد

بنگلورو۔کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ 2023،پاکستان نیوزی لینڈ کاٹاس،کیوی ٹیم اسپنر،گرین کیپس پیسر لے آئے،کھلاتضاد۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے بڑے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔کین ولیمسن  آگئے ہین۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا ہے۔پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔ایک تبدیلی کی گئی ہے۔اسامہ میر کی جگیہ حسن علی آگئے ہیں۔یوں 4 پیسرز ہیں۔کیوی ٹیم میں کین ولیمسن آگئے ہیں،جیساکہ گزشتہ رات کہا گیا۔دوسری تبدیلی  پیسر کی ہے۔میٹ ہنری کی جگہ سودھی آگئے ہیں،اس طرح نیوزی لینڈ نے اسپنر کھلادیا۔پاکستان چوتھا پیسر لے آیا۔کیوی ٹیم میں کل ملاکر 3 تبدیلیاں ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میچ سے قبل آنکھ مچولی،پچ کا دھوکا،4 پیسرز کی باتیں،سرپرائز باقی

بھارت میں بنگلورو کی صبح بہتر ہے۔موسم خوشگوار ہے۔دوپہر کے بعد بارش کا امکان ہے۔

بنگلورو کی پچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کمنٹیٹر میتھیو ہیڈن کہتے ہیں کہ دھوکہ باز پچ لگ رہی ہے۔سکور آسان نہیں ہونگے۔270 سے 290 وننگ سکور بنتا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسع وسیم جونیئر نے ورلڈکپ کھیلنے کو اعزاز قرار دیا ہے اور جیتنے کو مشن کہا ہے۔اوپنر عبداللہ شفیق کہتے ہیں کہ میں بیٹنگ کیلئے تیار ہوں۔مجھ پر کوئی دبائو نہیں ہے۔

پاکستان کے خلاف اہم میچ،کین ولیمسن کا فیصلہ ہوگیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *