| | | | | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کہاں سے کہاں تک گرگیا

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان کہاں سے کہاں تک گرگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ 2023-25 کے سرکل کی جاری ٹیسٹ سیریز پاکستان ہار گیا ہے۔آسٹریلیا میں قدم رکھنے سے قبل پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پر تھا لیکن پے درپے 2 شکسوں کے بعد پاکستان  اب 5 ویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

محمد رضوان کا متنازعہ ترین آئوٹ،دنیا بھر کا میڈیا چیخ اٹھا،وکٹ کیپر نے غصہ میں امپائر کو کیا سنائیں

آسٹریلیا جو سیریز سے قبل چھٹے نمبر پر تھا،اب دوسری پوزیشن پر ہے۔بھارت کی ٹیم سنچورین ٹیسٹ سے شکست کے بعد 5 ویں اور اب چھٹی پوزیشن پر چلی گئی ہے۔

تیکنالوجی کا شو چلتا رہا،امپائرنگ ناقص،ہار پر فخر،حفیظ نے بم پھوڑ دیا،شان کیوں خوش

تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق  جنوبی افریقا سو فیصد پوائنٹس شرح کے ساتھ پہلے،نیوزی لینڈ 50 فیصد شرح کے ساتھ دوسرے اور آسٹریلیا بھی اسی شرح کے ساتھ تیسرے، بنگلہ دیش بھی اسی نمبر کے ساتھ چوتھے اور پاکستان 45.83 کے ساتھ 5 ویں جب کہ بھارت 38.89 شرح کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ ویسٹ انڈیز 7 ویں انگلینڈ 8 ویں اور سری لنکا 9 ویں نمبرپر ہے۔

حسن علی نے دوران میچ ہزاروں فینز کو نئے کھیل پر لگادیا،ڈانس بھی کروایا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *