ملتان،نمائندہ خصوصی
امام الحق ایک بار پھر بدقسمت رہے۔اپنی غلطی پر خود کشی کرلی۔نتیجہ میں ان کا چیخنا،چلانا،بیٹ مارنا اور مایوسی ظاہر کرنا قابل دیدنی تھا۔لیفٹ ہینڈ اوپنر اس لئے بھی بد قسمت رہے کہ پہلی اننگ میں 65 اسکور کرکے ایک تجرباتی شاٹ کھیلنے کی کوشش میں کیچ دے گئے تھے،اس بار توحد ہی ہوگئی۔
یہ اننگ کا 28 واں اوور تھام،اسپنر عقیل ہوسین بالز کررہے تھے۔امام نے شاٹ کھیلا اور دوڑنا شروع کردیا،حیرت انگیز بات یہ تھی کہ نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود کپتان بابر اعظم ان کی جانب دیکھ ہی نہیں رہے تھے۔امام یہ جانتے ہوئے بھی کہ بابر انہیں نہیں دیکھ رہے جب کہ امام کے سامنے بابر کھڑے دوسرے اینڈ سے بال اور فیلڈر کی جانب دیکھے جارہے ہیں،پھر بھی وہ نہ رکے اور ان کے قریب آگئے۔اس کے بعد ویسٹ ا نڈین فیلڈرز کے پاس رن آئوٹ ضائع کرنے کا کوئی جواز نہ تھا۔
ٹرینٹ برج ٹیسٹ،کیویز اور انگلینڈ کا ایک دوسرے کو سرپرائز
پاکستانی اوپنر امام الحق نے 72 بالز پر 72 کی اننگ کھیلی۔انہوں نے 6 چوکے لگائے۔دونوں نے دوسری وکٹ پر 120 رنزکی شراکت بنائی تھی۔امام الحق کے آئوٹ ہونے پر محمد رضوان آئے ہیں،بابر نے ہاف سنچری مکمل کرلی ہے۔پاکستان نے36 اوورز میں 2 وکٹ