لائٹ ٹاور خراب،انٹرنیٹ سروس معطل،ملتان میں میچ روکنا پڑا،ٹیمیں میدان سے باہر
| | | | |

لائٹ ٹاور خراب،انٹرنیٹ سروس معطل،ملتان میں میچ روکنا پڑا،ٹیمیں میدان سے باہر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے لائٹ ٹاور خراب،انٹرنیٹ سروس معطل،ملتان میں میچ روکنا پڑا،ٹیمیں میدان سے باہر۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بار پھر لائٹ ٹاور نے میچ روک دیا،گزشتہ سال کی طرح اسی ٹاور میں خرابی ہوئی جہاں پی ایس ایل 8 میں ہوئی تھی،اسی وجہ سے لائٹس بند ہوگئی اور میچ روکنا پڑا،کم روشنی کے…

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار
| | | | | | | | |

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی تیار۔انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول بھی سامنے آگیا ہے۔انگلش ٹیم نے اس سال 2 مرتبہ پاکستان آنا ہے۔پہلے مرحلے میں 7 ٹی 20 میچز اکتوبر،نومبر 2022 میں کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد 3 ٹیسٹ میچز سال کے آخر میں…

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری
| | | | | |

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے 7 ٹی 20 میچز کا شیڈول جاری

    لاہور، 2 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے 17 سال بعد اپنی سرزمین پر انگلینڈ کی میزبانی کا شیڈول جاری کردیا ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کی سیریز 20 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ کہملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ…

ملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل
| | | | |

ملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل

کرک اگین خصوصی رپورٹ لیں جی،پاکستان اور انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے میچز ملتان میں کروانے کا پلان پلان ہی رہ گیا ہے۔کرک اگین نے جمعہ کی رمیز راجہ کی پریس کانفرنس سے ایک نتیجہ اخذ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملتان میں ٹی 20 میچزکروانے کا خیال اب خیال ہی رہے گا،یہاں ٹیسٹ میچ…

رمیز راجہ تبدیلی کی ہیڈلائنز پر برس پڑے،بھارتی خبریں چلانے کا شکوہ
| | | | | |

رمیز راجہ تبدیلی کی ہیڈلائنز پر برس پڑے،بھارتی خبریں چلانے کا شکوہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی قومی میڈیا پر تنقید،رجیم چینج کے بعد ان کی تبدیلی پر بات کرنے والوں کو بھی سنادیں،ساتھ میں قومی میڈیا پر بھارتی ہیڈلائنز چھاپنے کا بھی الزام عائد کیا ہے۔ لاہور  میں جمعہ کی صبح پریس کانفرنس میں کرکٹ کے راجہ نے کہا ہے…

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب
| | | | |

ملتان سے سیدھا انگلینڈ،شاداب خان کا ایکشن،یارک شائر کامیاب

  چیسٹرلی سٹریٹ،کرک اگین رپورٹ Image source.ESPNcricinfo شاداب خان ملتان سے انگلینڈ پہنچے،اتوار کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ویسٹ انڈیز کے خلاف نمبر 7 پر بیٹنگ کرتے ہوئے 86 رنزکی شاندار بلکہ میچ وننگ کھیلی۔اب یکدم وہ تھنڈے موسم میں پہنچ کر جمعہ کو چیسٹرلی سٹریٹ میں ایکشن میں تھے۔یارک شائر کائونٹی کی نمائندگی کرنے…

شائی ہوپ اور فخرزمان میں ملتان کی گرمی اورآم پرکیا تکرار ہوئی
| | | | | |

شائی ہوپ اور فخرزمان میں ملتان کی گرمی اورآم پرکیا تکرار ہوئی

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخرزمان اور ویسٹ انڈین اوپنر شائی ہوپ کے مابین کلچر ایکسچینج کے حوالہ سے دلچسپ بات چیت ہوئی ہے۔دونوں میں خوب مذاق ہوا۔ایک دوسرے کی زبان کے الفاظ  سمجھنے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔ پی سی بی کی جاری کردہ ویڈیو کے مطابق شائی ہوپ نے…

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی
| | | | | | |

رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی

ملتان،کرک اگین رپورٹ Twitter Image رمیز راجہ نے ملتان جانے والی اگلی غیر ملکی ٹیم بتادی۔ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز میچزکے کامیاب انعقاد پر پی سی بی نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالہ سے  ملتان کو میچز دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ اتوار کے آخری میچ میں تو دیکھنے والا…

ملتان سیریز،امام بیٹنگ اور نواز بائولنگ میں ٹاپ کرگئے،شاداب کا بھی اعزاز
| | | | | |

ملتان سیریز،امام بیٹنگ اور نواز بائولنگ میں ٹاپ کرگئے،شاداب کا بھی اعزاز

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ایک روزہ سیریز کے اختتام پر بیٹنگ میں امام الحق دونوں جانب سے 199 رنزبناکر ٹاپ اسکورر کا اعزاز حاصل کرگئے ہیں۔اس بنا پر وہ مین آف دی سیریز قرار پائے ہیں جبکہ شاداب خان آخری میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ لے اڑے۔بابر اعظم 181…

ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی بھی آئوٹ،پاکستان نے کلین سوئپ کردیا
| | | | |

ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی بھی آئوٹ،پاکستان نے کلین سوئپ کردیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان نے ملتانی آندھی کے ساتھ کالی آندھی کو بھی آئوٹ کلاس کردیا۔مسلسل تیسرا میچ جیت کر ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ بھی کرلیا ہے۔آخری میچ کے ہیرو شاداب خان  رہے۔جنہوں نے آل رائونڈ کارکردگی سے پاکستان کی53 رنزکی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔سرکاری چھٹی کی…

ملتان کا آخری میچ بڑی آزمائش،جعلی ٹکٹوں سے اصلی باہر،نقلی اندر،لاٹھی چارج،احتجاج
| | | | |

ملتان کا آخری میچ بڑی آزمائش،جعلی ٹکٹوں سے اصلی باہر،نقلی اندر،لاٹھی چارج،احتجاج

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین نمائندہ خصوصی ملتان انتظامیہ ودیگر متعلقہ ادارے جعلی وبلیک میں ٹکٹوں کی خرید وفروخت روکنے میں مکمل ناکام۔ جعلی ٹکٹوں والے اسٹیڈیم کے اندر پہنچ گئے اصلی ٹکٹوں والے باھر رلتے رھے۔متاثرین نے روڈز بلاک کردیئے،زبردست احتجاج اور نعرہ بازی۔روڈز کے ساتھ چھڑکاؤ نہ ھونے کی وجہ سے سارے میچ…

شاداب خان کا نیا اعزاز،شاہ نواز دھانی بھی پیچھے نہ رہے
| | | | |

شاداب خان کا نیا اعزاز،شاہ نواز دھانی بھی پیچھے نہ رہے

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی شاداب خان تو ایک روزہ کیریئر کا ہائی اسکور بنا گئے لیکن شاہ نواز دھانی کی ڈیبیو وکٹ  بھی خبروں میں آگئی ہے ۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈراموں سے بھرپور میچ جاری ہے۔ایک روزہ سیریز کے تیسرے وآخری میچ میں پہلے شاداب خان نے کیئریئر کی بہترین ون ڈے اننگ…