| | | | |

انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کے نتائج

پروویڈینس،کرک اگین رپورٹ

File Photo

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے۔پیر کو کھیلے گئے ایک میچ میں سری لنکن ٹیم نے آئرلینڈ کو یکطرفہ مقابلہ میں شکست دے دی۔خراب موسم کے باعث میچ کو 43 اوورز فی اننگ تک محدود کیا گیا۔سری لنکا نے پہلے کھیل کر7 وکٹ پر 233 اسکور بنائے۔جواب میں آئرش ٹیم 32 ویں اوور میں صرف 105 پر ڈھیر ہوگئی۔اس طرح سری لنکن یوتھ ٹیم نے 128 اسکور سے فتح اپنے  نام کی ہے۔

دنیا بھر کے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر،پی ایس ایل 7 کے دھماکے دار فیصلے

دوسرے میچ میں سکاٹ لینڈ نے یوگنڈا کو 109 اسکور سے ہرادیا،سکاٹش ٹیم صرف 219 ہی کرسکی تھی لیکن یوگنڈا کی ٹیم 110 پر ہی ڈھیر ہوگئی۔

تیسرے میچ میں یو اے  ای ٹیم نے پاپا نیوجینی کو آسانی سے ہرادیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *