| | | | |

ایشیاکپ سے پہلے بابر سے کوہلی جاملے،کیا بات ہوئی

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

دبئی میں پاکستانی کپتان بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں ملاقات ہوگئی۔
ایشیا کپ بڑے ٹاکرے سے قبل 2 بڑے بیٹرز کی مثالی ملاقات ہوئی۔

ویرات کوہلی خود تیزی سے بابر اعظم کی طرف آئے۔دور سے ہاتھ آگے کیا
پرجوش انداز میں ملے،کندھے پر تھپکی دی۔ساتھ میں بات بھی کی۔مسکراہٹ بھی ششیئرز کیں۔

پاکستانی کپتان نے بھی جواب میں گرم جوشی ظاہر کی۔دونوں نے اعتماد اور احترام کی شاندار مثال پیش کی
دونوں ممالک کے کھلاڑی دور سے دیکھتے ہوئے مسکراتے رہے۔

دونوں میں کیا بات ہوئی

ویرات کوہلی نے بابر اعظم کے کندھ پر ہاتھ رکھ کر ان کی پرفارمنس اور فارم کی تعریف کی،کہا کہ بہت اچھے جارہے ہو،ینگ کپتان۔

پاکستانی کپتان نے جواب میں شکریہ کے ساتھ کہا کہ

آپ سے بہتر نہیں ،آپ ماسٹر کلاس ہیں۔دونوں میں پیاری مسکراہٹیں بکھیریں۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *