| | | | | | | |

ایشیا کپ،افغانستان اسکواڈ کا اعلان

کابل،دبئی،بلفاسٹ:کرک اگین رپورٹ

پاکستان،بھارت اور بنگلہ دیش کے بعد افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی اہشیا کپ 2022 کے لئے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

آئرلینڈ میں جاری ٹی 20 سیریز کے لیے افغانستان اسکواڈ کا حصہ بننے والے 16 کھلاڑیوں میں شامل سمیع اللہ شنواری شرف الدین اشرف کی جگہ آگئے ہیں۔،اب کو  ریزرو کھلاڑیوں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ قیس احمد اور نجات مسعود بھی ریزرو میں ہیں ۔ بائیں ہاتھ کے  اسپنر نور احمد نے بھی ٹیم میں جگہ بنا لی ہے۔محمد نبی کپتان ہونگے۔

 ایشیا کپ کے لیے افغانستان کا اسکواڈ 

محمد نبی ، نجیب اللہ زدران ، افسر زازئی ، عظمت اللہ عمرزئی، فرید احمد ملک، فضل حق فاروقی، حشمت اللہ شاہدی، حضرت اللہ زازئی، ابراہیم زدران، کریم جنت، مجیب الرحمان، نجیب اللہ زدران، نوین الحق، نور احمد، رحمان اللہ گرباز وکٹ کیپر، راشد خان اور سمیع اللہ شنواری۔

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈز اغوا؟

نجات مسعود، قیس احمد، اور شرف الدین اشرف بطور ریزرو ٹیم کا حصہ ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *