| | | | | |

ایشیا کپ،پاکستان ٹیم کی آفیشل کٹ،کھلاڑیوں کی نئی گیمز

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ،پاکستان ٹیم کی آفیشل کٹ،کھلاڑیوں کی نئی گیمز۔ایشیا کپ 2022 کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔کھلاڑیوں کا خوبصورت فوٹو شوٹ بھی کیا گیا ہے۔دبئی میں قونمی کھلاڑی پریکٹس بھی کررہے ہیں۔

ایشیا کپ کے آغاز میں اب 2 دن باقی ہیں۔ہفتہ 27 اگست کو ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جانا ہے۔اتوار کو پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا ہوگا۔ایونٹ ٹرافی کی رونمائی بھی ہونی ہے،اس میں تمام کپتان شریک ہونگے۔

کوہلی کی فارم پاکستان کے خلاف بحال ہوگئی تو محمد یوسف کیا جواب دیں گے

جمعرات کی دوپہر دبئی میں قومی کھلاڑیوں نے پریکٹس کی،اس کے بعد پاکستانی ٹیم کی ایشیا کپ کی آفیشل کٹس کی رونمائی کی گئی ہے۔

پی سی بی نے اپنی آفیشل ویڈیو میں اس کی تفصیلات جاری کی ہیں۔کھلاڑیوں کو ٹیبل ٹینس کھیلتے،فوٹو شوٹ کرتے دیکھا گیا ہے۔ساتھ میں ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق بھی کیا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *