| | | |

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش اس بار پہلے بیٹنگ پر مجبور

 

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2022 کی بڑی جنگ کی وسل بج گئی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین معرکہ کا وقت آن پہنچا ہے۔گروپ بی سے ایک پہلوان کی رخصتی،دوسرے کے جشن میں اب 4 گھنٹے کا وقت باقی ہے۔

بنگلہ دیش یا سری لنکا

ایشیا کپ کو 5 بار جیتنے والی ٹیم سری لنکا کے لئے یہ مقام پریشانی کا ہے کہ اسے گروپ سٹیج پر بقا کی جنگ درپیش ہے ۔

سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔

ٹاس کا سکہ سری لنکا کے حق میں گرا ہے اور اس نے پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے۔

اس طرح گزشتہ میچ میں خود سے خود کشی کرنے والی بنگلہ ٹیم کو اب خود کو موت سے بچانا ہوگا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *