| | | | | | | |

ایشیا کپ سپر4 کا شیڈول،پاکستان اور بھارت کا پھر سنڈے

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ گروپ سٹیج مکمل ہوگیا ہے،اس طرح اب اس کے میچزکا شیڈول بھی فائنل ہوگیا ہے۔کرک اگین 25 اگست کو یہ بتاچکا تھا کہ پاکستان کا گلا میچ اگر ہوا تو وہ اتوار 4 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

سپر 4 ایشیا کپ 2022 کا شیڈول

ہفتہ 3 ستمبر،سری لنکا بمقابلہ افغانستان،شارجہ

اتوار،4 ستمبر ،پاکستان بمقابلہ بھارت،دبئی

منگل،6 ستمبر،،سری لنکا بمقابلہ بھارت،دبئی

بدھ،7 ستمبر،پاکستان بمقابلہ افغانستان،شارجہ

جمعرات،8 ستمبر،افغانستان بمقابلہ بھارت،دبئی

جمعہ۔9 ستمبر،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،دبئی

اتوار،11ستمبر،فائنل،دبئی

کرک اگین متعدد بار یہ  تحقیقی رپورٹس شائع کرچکا ہے کہ پاکستان اور بھارت کبھی بھی ایشیا کپ فائنل نہیں کھیلے ہیں۔اس بار دیکھنا ہوگا۔ٹاپ 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی۔

ہانگ کانگ 38 پر باہر،پاکستان ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچ گیا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *