| | | | | |

ایشیا کپ 2022،سری لنکن اسکواڈ کا تاخیر سے اعلان

 

کولمبو،دبئی:کرک اگین رپورٹ

آخر کار سری لنکا اسکواڈ کی بھی رونمائی ہوگئی۔سری لنکا کرکٹ بورڈ نے 20 اگست کی شب اپنے 20 کھلاڑیوں کا اعلان کیاہے۔یہ تعداد بھی سب سے آگے ہے۔

داشن سنانا کو قیادت سونپی گئی ہے۔اسکواڈز میں بہت بھاری نام نہیں ہیں۔

کھلاڑیوں کے نام کچھ یوں ہیں

داسن شاناکا (کپتان)، دھنوشکا گوناتھیلاکا، پاتھم نسانکا، کوسل مینڈس، چارتھ اسالنکا، بانوکا راجا پاکشا، اشین بندارا، دھننجایا ڈی سلوا، وانیڈو ہسرنگا، مہیش تھیکشانا، جیفری وینڈرسے، پروین جے وکرما، کرینانڈا، کرما، ڈیوکرما، دھننجیا ڈی سلوا مدوشنکا، متھیشا پاتھیرانا، دنیش چندیمل، نووانندو فرنینڈو اور کسن راجیتھا۔

سری لنکا ٹیم 27 اگست کو افغانستان کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

گزشتہ 2 ایونٹس سے فائنل سے محروم چلی آرہی ہے۔

ایشیا کپ،نیدر لینڈ دورے کے لئے پاکستان کے 2 اسکواڈز کا اعلان

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *