| | |

ایشیا کپ 2022 کے لئے بنگلہ دیش کی بیٹنگ نے کیس کردیا

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ایشیا کپ 2022،بنگلہ دیش کا آخری کیس داخل،سری لنکا پر معمولی سبقت بھی حاصل ،اب اس کے اسپنرز کچھ بھی کرکے فیصلہ اپنے حق میں موڑسکتے ہیں۔

دبئی میں جاری گروپ بی کے آخری ڈو آر ڈائی شو میں ٹائیگرز نے آئی لینڈرز کو جیت کے لئے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔
اننگ کی اہم بات مہدی حسن مرزا کے 38 اورعفیف حسین کے 39 رنز تھے۔شکیب الحسن 24 اور مشفیق الرحیم 4 کے مہمان بنے۔مصدق حسین کے 9 بالز پر 22 رنز قیمتی تھے۔
ہاسا رنگا ڈی سلوا اورکرونا رتنے نے 2 ،2 وکٹ لئے۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *