| | | | |

ایلکس ہیلز کی پی ایس ایل میں فوری واپسی،اسلام آباد کو مدد حاصل

لاہور،کرک اگین رپورٹ

File photo

پاکستان سپر لیگ 7 کو بڑا ریلیف،اسلام آباد یونائیٹڈ کا بڑا چھکا،پی ایس ایل چھوڑ کرواپس جانے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز واپس آگئے ہیں۔

پی ایس ایل آئی پی ایل سمیت سب سے اعلی اور منفرد کیوں،انگلینڈ سے بڑا سرٹفکیٹ مل گیا

پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ ایلکس ہیلز اسلام آباد کو پلے آف میچز میں دستیاب ہونگے،کچھ روز قبل وہ ایونٹ چھوڑ گئے تھے۔

مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *