| | | | |

بابر،کوہلی کی مورگن کے سائے تلے ایک ٹیم،اظہر کا معاہدہ،امام بھی آگے

 

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کے سینیئر کھلاڑی اظہر علی کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے ۔

ووسٹر شائر سے انہوں نے 2023 کا معاہدہ کیا ہے۔رواں سیزن کھیلنے والے اظہر علی گزشتہ سالوں میں بھی اسی کائونٹی سے وابستہ تھے۔

ادھر پاکستانی اوپنر امام الحق نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کو جوائن کرلیا ہے۔ان کا معاہدہ مستقبل کے سیزن کا ہے لیکن انہوں نے جوائننگ جیسی تصاویر شیئر کی ہیں۔

اظہر کے لئے اس سال کا سیزن زیادہ اچھا نہ رہا ہے۔شروع میں ناکام گئے۔اگلے سال پاکستان کے متعدد کھلاڑی کھیلیں گے ۔

انگلینڈ میں ایک گروپ دی ہنڈرڈ کے لئے ویرات کوہلی اور بابر اعظم کو ایک ٹیم میں یکجا کرنے کی کوشش میں ہے اور اس کے لئے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے انگلش ورلڈ کپ فاتح کپتان اوئن مورگن کو بطور ہیڈ کوچ لایا جائے گا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *