| | | | |

بابر اعظم مدینہ منورہ میں کیا کررہے

مدینہ،کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

بابر اعظم مدینہ منورہ میں کیا کررہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں۔گزشتہ چند روز سے اس حوالہ سے ان کی کئی تصاویر سامنے آئی ہیں۔تازہ ترین تصویر میں انہوں نے شاندار الفاظ میں کچھ لکھا بھی ہے۔

بابر اعظم لکھتے ہیں کہ

میں چپ کھڑا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔

آنکھوں سے بولتا ہوں،دربار مصطفیٰ پہ۔

بابر اعظم مکہ کے بعد مدینہ میں بھی اہم افراد سے مل رہے ہیں،ایسی ہی ان کی ملاقات دعوت اسلامی کے مولاناعبد الحبیب عطاری سے ہوئی۔سحری کے وقت ہونے والی ملاقات میں انہوں نے بابر اعظم کو تحفہ دیا ہے۔

انگلش کرکٹ پر تاریک سائے،2 پلیئرز احتجاج کی راہ پر

ادھر پاکستان میں بھی ٹی وی چیلنز پر سپر اسٹارز نمایاں ہیں۔سرفراز احمد اور شعیب ملک کے بعد اب تازہ ترین انٹری سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق کی ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *