| | | |

بابر اعظم پاکستان کے کس سول اعزاز کے لئے نامزد

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ہفتہ کو حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ ہائے جات سے اہم شخصیات کی منظوری دی،مختلف ایوارڈز پانے والوں میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد  شامل تھے۔

ویسے لسٹ خاصی حد تک مزاحیہ سی ہے،یہاں چونکہ کرکٹ کے حوالہ سے بات ہوگی تو پاکستانی کپتان کم عمری میں اعزاز پاگئے۔

پاکستان کے خلاف سیریز،نیدرلینڈز ٹیم کا اعلان،پاکستانی بھی شامل

بابر اعظم اس وقت آئی سی سی کے 3 فارمیٹس میں سے 2 میں نمبر ون ہیں،تیسرے میں بھی جلد بن جائیں گے۔

ستارہ امتیاز کا اعلان ہوگیا ہے لیکن بابر اعظم سمیت تمام افراد کو پاکستان کے اعلیٰ ترین ایوارڈز سے اگلے سال 23 مارچ کو نوازاجائے گا۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *