برسبین اولپمکس 2032،کرکٹ آسٹریلیا کا نیا پلان

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

کرکٹ آسٹریلیا نے  مردوخواتین کرکٹ کو اولمپکس 2032 میں شامل کرنے کا پلان کیا ہے،اس کے ساتھ ہی دیگر متعدد گیمز بھی ہونگی۔12 سال کی عمر کے بچوں کی گیمز کا بھی منصوبہ ہے۔

اولمپک کمیٹی نے آئی سی سی کو طلب کرلیا،اہم بریک تھرو

کامن ویلتھ گیمز 2028 میں خواتین کرکٹ کے شامل کئے جانے کے بعد اب کرکٹ آسٹریلیا نے مردوں کی کرکٹ کے لئے بھی پلان مکمل کیا ہے۔

ویسے تو آئی سی سی 2028 کے لاس اینجلس اولمپکس کے لئے کرکٹ شامل کرنے پر کام کررہی ہے۔ہونے یا نہ ہونے دونوں کنڈیشنز میں کرکٹ آسٹریلیا کرکٹ کو 2032 کے برسبین اولمپکس گیمز میں لائے گا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق گابا کرکٹ کی میزبانی کرے گا۔ٹی 20 فارمیٹس شامل کئے جائیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *