| | | |

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ

کرک اگین رپورٹ

Twitter Image

حسن علی کا فیملی کے حوالہ سے خوبصورت جملہ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر حسن علی نے کہا ہے کہ فیملی کے ساتھ زندگی شروع ہوتی ہے،پیار کی کبھی انتہا نہیں ہوتی۔دوسرے الفاظ میں انہوں نے کہا ہے کہ فیملی ایسی جگہ ہے،جہاں زندگی شروع ہوتی ہے اور پیار کا اختتام نہیں ہوتا۔

سوشل میڈیا پر انہوں نے اپنی ایک تازہ ترین تصویر بھی شیئر کی ہے ،جس میں انہوں نے اپنے بچہ کو اٹھایا ہے،ساتھ میں ان کی اہلیہ موجود ہیں۔

حسن علی پاکستان میں تعطیلات  گزار رہے ہیں،کسی لیگ کا حصہ نہیں بنے۔پاکستان سپرلیگ 7 کی تیاریوں میں ہیں۔دیگر کھلاڑی بھی کافی عرصہ بعد سکون سے اپنی فیملیز کو وقت دے رہے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *