| | | | |

راشد خان کا بگ بیش کو تاریخی الوداع،ریکارڈ

 

کرک اگین رپورٹ

راشد خان نے بگ بیش لیگ کو خدا حافظ کہدیا۔اسٹائل وہ اپنایا کہ ہر ایک دنگ رہ گیا۔ایسا الوداع بھی قسمت والے کرتے ہیں۔

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں افغان اسپنر راشد خان نے تباہ کن بائولنگ کی۔بگ بیش لیگ تاریخ کے تیسرے ایسے بائولر بن گئے جنہوں نے اننگ میں 6 وکٹیں لیں۔ان کی ٹیم ایڈیلیڈ سٹرائیکرز نے 71 رنز سے کامیابی اپنے نام کی۔برسبین ہیٹ 62 رنز 2 وکٹ پر تھی۔صرف 28 رنز کے اضافہ سے 90 پر آل آؤٹ ہوگئی۔راشد نے 17 رنز کے عوض 6 وکٹیں لیں ۔یہان کے کیریئر کی بیسٹ بائولنگ تھی۔اس طرح راشد خان نے اپنا 300واں میچ بھی یادگار بنالیا ۔

راشد خان قطر جارہے ہیں جہاں وہ نیدر لینڈ کے خلاف سیریز میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *