| | | |

سال نو کی ٹی 20 لیگ کورونا کی وجہ سے ملتوی

 

جوہانسبرگ٫کرک اگین

 

کورونا نے ایک ملک کی ٹی 20 لیگ نگل لی۔آفیشلی منسوخی کا اعلان۔کرکٹ جنوبی افریقا نے مزانسی ٹی 20 لیگ منسوخ کردی ہے۔اس بات کا اعلان پیر کو کیا گیا۔لیگ فروری 2022میں ہونی تھی۔

کرکٹ جنوبی افریقا اعلامیہ کے مطابق ملک میں کورونا کی نئی قسم میکرون کا راج ہے۔لیگ کے انعقاد کے لئے بورڈ و ملک تیار نہیں ہے ۔اس طرح نئے سال کی پہلی ٹی 20 لیگ ملتوی ہوگئی ہے۔

بھارتی ٹیم پروٹیز کے دیس میں ہے ۔26 دسمبر سے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سیریز کھیلی جانی ہے۔ایک روز قبل ڈومیسٹک کرکٹ ٫آج لیگ ملتوی کی گئی۔ٹیسٹ میچز میں فینز کے داخلے پر پابندی لگائی گئی ہے۔اس سے مہمان بھارتی کھلاڑی خوفزدہ ہوسکتے ہیں

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *