| | | | | | |

سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری

 

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش تو منحوس سائے سے نہ نکل سکا. آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز پر آئوٹ ہوکر 8 وکٹ سے ہارگیا .اس طرح وہ تو آسٹریلیا کے لئے آکسیجن کا سبب بنا لیکن ادھر سری لنکا نے اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو باہر نکلنے کا سماں کرلیا ہے.
دیکھنا یہ ہوگا کہ دوسری اننگ میں فیلڈنگ کے دوران بھی اس کا غلبہ رہتا ہے یا نہیں.
سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 190رنز کا ہدف دیا ہے.
سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 189 رنز بنائے .اسا لنکا نے 68 رنز بنائے. اوپنر نشانکا نے 51 کی اننگ کھیلی.
ایونٹ میں باقی رہنے کے لئے ویسٹ انڈیز کو لازمی کامیابی درکار ہے. شکست کی صورت میں ویسٹ انڈیز بھی سری لنکا کے ساتھ آج باہر ہوجائے گا.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *