| | | | | | | |

سیمی فائنل سے قبل شعیب ملک اور رضوان کی حتمی خبر آگئی

دبئی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ کے لئے اچھی خبر.ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے روز آسٹریلیا سے چیلنج درپیش ہے .میڈیا پر گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہ بات چل رہی تھی کہ رضوان اور شعیب ملک بیمار ہوگئے. بعض طرف سے تو یہ بھی آیا کہ ان کی جگہ فلاں اور فلاں کھیلے گا.کرک اگین نے ایسی کوئی خبر نہیں دی.

جمعرات کی دوپہر پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ شعیب  اور محمد رضوان فٹ ہوگئے. پی سی بی میڈیا پینل نے انہیں مکمل فٹ قرار دیا .

پاکستان اور آسٹریلیا کا سیمی فائنل آج شام 7 بجے شروع ہوگا. ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کی فاتح ٹیم اتوار کو نیوزی لینڈ سے فائنل کھیلے گی.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *