ملتان،کرک اگین رپورٹ
شاہین ملتان اترگئے،اگلا شیڈول جاری۔
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 جون کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ قومی کرکٹ اسکواڈ اتوار جبکہ مہمان اسکواڈ پیر کو ملتان پہنچے گا۔ اس حوالے سے میڈیا کوریج کی تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:
6 جون بروز پیر
شام 4:50 سے رات 8 بجے تک: قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن
7 جون بروز منگل
شام 4:50 سے رات 8 بجے تک:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے ٹریننگ سیشنز
ٹریننگ سیشنز سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور مہمان اسکواڈ کے کپتان نکولس پوران کی پریس کانفرنس ہال میں پری سیریز میڈیا کانفرنسز میں شرکت ۔تمام میڈیا نمائندگان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے چہروں کو ماسک سے ڈھانپے رکھیں۔
8 جون بروز بدھ
پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ
سہ پہر 3:30 بجے: ٹاس
سہ پہر 4 بجے: میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے ڈیجیٹل انٹرویوز فراہم کیے جائیں گے۔
9 جون بروز جمعرات
شام 4:50 سے رات 8 بجے تک:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کےآپشنل ٹریننگ سیشنز
دونوں ٹیموں کے میڈیا منیجرز اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کریں گے
10 جون بروز جمعہ
دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ
سہ پہر 3:30 بجے: ٹاس
سہ پہر 4 بجے: میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے ڈیجیٹل انٹرویوز فراہم کیے جائیں گے۔
11 جون بروز ہفتہ
آرام کا دن
12 جون بروز اتوار:
تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ
سہ پہر 3:30 بجے: ٹاس
سہ پہر 4 بجے: میچ کا آغاز
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کے ڈیجیٹل انٹرویوز فراہم کیے جائیں گے۔)
-ENDS