| | | |

عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

عابد علی کی ہسپتال سے تازہ ترین ویڈیو,اہم اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر عابد علی کی ہسپتال سے ویڈیو آگئی۔اوپنر نے نہایت حوصلے کے ساتھ اپنی حالت بیان کی ساتھ میں اگلے روز کے اپنے چیک اپ کا بھی بتادیا۔

عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ

ہسپتال کے بیڈ سے ویڈیو میں عابد علی نے بتایا ہے کہ انہیں ایک مسئلہ ہوگیا تھا۔اب ٹھیک ہوں۔فینز میرے لئے دعائیں کریں۔والدین سے بھی دعائوں کا کہا ہے ۔عابد علی بظاہر ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔

عابد علی نے بتایا ہے کہ ان کا ایک ٹیسٹ آج ہوگا۔اس کے بعد حالات بہتر ہوجائیں گے۔

منگل کو قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں عابد علی عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے باعث میدان سے ہنگامی بنیاد پر ہسپتال لائے گئے تھے ۔دن بھر کے چیک اپ کے بعد دل کی تکلیف کی بات کی گئی تھی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *