لندن،کرک اگین رپورٹ
ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت چل بسی،انگلینڈ کے پلیئرز ایلن آش 110 سال کی عمر میں کوچ کرگئے۔ای سی بی نے اچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔وہ زندہ کرکٹرز میں سب سے لمبی عمروالے پلیئر تھے۔
انہوں نے1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔1949 میں آخری میچ کھیلا۔7 میچزمیں10 وکٹیں ان کا حاصل حصول ہے۔
اعجاز پٹیل کی تاریخی 10 وکٹوں پر ان کے 10 ساتهیوں کی کالک
ادھر بھارت میں کیوی اسپنرز اعجاز پٹیل کی اننگ کی 10 وکٹ کو ٹرل کیا جارہا ہے،اس میں سابق کرکٹرز بھی شامل ہیں۔پٹیل نے جب پوری بھارتی ٹیم کو آئوٹ کیا تھا تو ہر جانب اس کے لئےتقہیم تھی،تھوڑی دیروہ وہ خود ممبئی ٹیسٹ میں ایک قصہ ثانیہ بن گئے،ان کی ٹیم 62 پر ڈھیر ہوگئی۔۔اس پرسابق بھارتی پیسر وسیم جعفر نے لکھا
ڈیئر نیوزی لینڈ۔اس سے اچھی ٹرول ہوگئی۔
ادھر ایک اور کام ہوگیا۔نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے بنگلہ دیش بورڈ نے ٹیم کا اعلان کیا ہے،یہ دورہ یکم جنوری 2023 سے ہوگا۔2 ٹیسٹ میچز شیڈول ہیں،اسکواڈ میں شامل شکیب الحسن نے کیویز کے دیس میں جانے سے انکار کردیا ہے۔بورڈ صدر نظم الحسن اور شکیب میں آفیشل اوران آفیشل کی تکرار ہے۔
شکیب نے ہمیں غیرسرکاری طور پر دورہ میں نہ جانے کا کہا تھا،ہم نے انہیں کہا کہ یہ بات آفیشلی بورڈ سے کہیں۔نظم کے مطابق شکیب کے اطلاع نہ کرنے پر وہ شامل ہوگئے ہیں۔
بھارت کے دورہ جنوبی افریقا پرالتوا کی لٹکتی تلوار ہٹ گئی۔ایک کام اور ہوگیا۔4 میچزکی ٹی20 سیریز ختم ہوگئی ہے۔وہ اب گلے سال کے آخر میں ہوگی۔دوسرا دورہ قریب7دن تاخیرمیں ہوگا۔ٹیم اب 3 ٹیسٹ اور 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف ممبئی ٹیسٹ میں شامل اوپنر شبمان گل جو فیلڈ کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے،وہ کل اتوار کو فیلڈ میں نہیں اتریں گے۔
ٹی 10 لیگ میں ٹیم ابو ظہبی نے تیسری پوزیشن کا میچ جیت لیا ہے۔