میتھیوز کو میچ سے نکالنے والے شکیب الحسن پورے ورلڈ کپ سے باہر
| | | | | | |

میتھیوز کو میچ سے نکالنے والے شکیب الحسن پورے ورلڈ کپ سے باہر

    نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   اینجلیو میتھیوز کو متنازعہ انداز میں آئوٹ کرنے والے بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن خود پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن پیر کو بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا میچ کے دوران بائیں شہادت کی انگلی میں انجری کے…

دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جاری،شکیب کی پھر خواتین والی عادت،کرکٹ رائونڈ اپ
| | | | | | | | | |

دو ٹی 20 انٹرنیشنل میچز جاری،شکیب کی پھر خواتین والی عادت،کرکٹ رائونڈ اپ

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image ایج باسٹن میں بھارت اور انگلینڈ کے شیڈول ٹی 20 میچ میں نسل پرستانہ واقعات کی روک تھام کےلئے دیجیٹل نگرانی کا انتظام کیا گیا ہے۔بھارت اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز نسل پرستی واقعات کے سبب برمنگھم میں اس وقت تحقیقات جاری ہیں،اس کے لئے گرائونڈ…

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار
| | | |

شکیب الحسن کا سال میں تیسری بار اپنی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار

 ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن تگڑے نکلے،سال میں تیسری بار ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا،بورڈ حسب سابق ان کی بات مان گیا ہے۔یہ واقعہ ایک سال میں تیسری بار ضرور پیش آیا ہے،اس بار تو اس لئے انوکھا ہے کہ بورڈ نے باقاعدہ یو ٹرن لے لیا ہے۔ عمر…

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،
| | | | |

شکیب الحسن کی بارش میں تاریخی فیلڈنگ،فینز ششدر،

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ جیسا کہ پیش گوئی کی گئی تھی۔پاکستان اوربنگلہ دیش کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش سے کھیل خاصا متاثر ہوگا تو ایسا ہی ہوا ہے۔اتوار کو ڈھاکا میں فل بارش شو تھا۔دن کے مڈل میں 7 اوورز بھی نہ کھیلے جاسکے۔پاکستان نے اپنا اسکور 161 سے 188 کردیا،مزید کوئی وکٹ نہیں…

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں
| | | | | | | | | |

عمر رسیدہ کرکٹر چل بسے، پٹیل ٹرول،شکیب دورہ نیوزی لینڈ سے انکاری،بھارت کی جنوبی افریقا میں ایک سیریز کم،اہم خبریں

لندن،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹ کی سب سے عمر رسیدہ شخصیت چل بسی،انگلینڈ کے پلیئرز ایلن آش 110 سال کی عمر میں کوچ کرگئے۔ای سی بی نے اچھے الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔وہ زندہ کرکٹرز میں سب سے لمبی عمروالے پلیئر تھے۔ انہوں نے1937 میں آسٹریلیا کے خلاف ڈیبیو کیا۔1949 میں آخری میچ…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا
| | | | | | | | |

پاکستان اور بنگلہ دیش کا آج سے پھر کڑا جوڑ،شاہین آفریدی اور ایشون میں بھی مقابلہ پڑگیا

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ اتفاق دیکھیں،بنگلہ دیش سے پاکستان کا مقابلہ ہے لیکن پاکستانی کا جوڑ بھارت سے بھی پڑگیا ہے۔یہ محض الفاظ نہیں،حقیقت ہے۔سال کا آخری ماہ ہے۔پاکستان اپنا سال کا آخری ٹیسٹ میچ کھیل رہا ہے،بھارتی کھلاڑی کو نیوزی کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کے علاوہ ایک موقع جنوبی افریقا میں مل سکتا ہے،تاحال…

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے
| | | | | | |

پاکستان سے بدلہ،سیریز بچائو مہم،بنگلہ دیش ٹیم میں بڑے نام آگئے

ڈهاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم میں بگ چینجنگ،دھماکے دار انٹری. ٹیسٹ سیریز بچانے اور بدلہ چکانے لے لئے تگڑے نام آگئے. آل رائونڈر شکیب الحسن کو بلالیا گیا ہے. وہ پہلے ٹیسٹ کے اعلان کردہ ابتدائی اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن پھر انجری کے نام…

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف
| | | | |

بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل بڑے آل رائونڈر پہلے ٹیسٹ سے باہر،پاکستان کو ریلیف

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Image source AFP,File Photo پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لئے ٹیم کا اعلان کرنے والے بنگلہ دیشی سلیکٹرز اور ٹیم منیجمنٹ کو 24 گھنٹے کے اندر بڑا دھچکا،اہم پلیئر باہر۔اعلان دھرے کا دھرا رہ گیا۔پاکستان کو بڑا ریلیف مل گیا ہے۔دونوں ممالک کے مابین 2 میچز کی سیریز کا پہلا میچ…

مسلسل 7 واں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے 6 خوش قسمت پلیئرز،پاکستان شامل ؟
| | | | | | | | | | |

مسلسل 7 واں ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے 6 خوش قسمت پلیئرز،پاکستان شامل ؟

کرک اگین تحقیقاتی سیل اگر آپ سے یہ سوال ہو کہ ورلڈ ٹی 20 کپ کا کون سا ایڈیشن ہورہا ہے تو اس کا سادہ سا آسان جواب ہوگا کہ ساتواں،جگہ جگہ اس کا ذکر ہے۔ورلڈ کپ کی طرح ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے۔پھر بھی 14 سالہ تاریخ میں کھیلے…

لیگ اسپنر کا لیگ اسپنر پروار،شکیب الحسن نے شاہد آفریدی کا بڑا ریکارڈ اچک لیا
| | | | | | | |

لیگ اسپنر کا لیگ اسپنر پروار،شکیب الحسن نے شاہد آفریدی کا بڑا ریکارڈ اچک لیا

کرک اگین تحقیقاتی سیل لیگ اسپنر نے ہی لیگ اسپنر پروار کردیا،بنگلہ دیشی آل رائونڈر نے پاکستانی آل رائونڈرکو تاریخی صفحات پر پیچھے دھکیل دیا ہے،دلچسپ بات ہے اور کمال اتفاق ہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں وہ کام ہوگیا جس کی امید کم سے کم سپر 12 میں تھی لیکن بنگلہ…

شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا
| | | | | |

شکیب الحسن نے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا

کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کے اسپنر شکیب الحسن نے سری لنکا کے لاستھ ملنگا کو پیچھے دھکیل دیا ہے،وہ ٹی 20 انٹر نیشنل میں ااور آل زیادہ وکٹیں لینے والے بائولر بن گئے ہیں،انہوں نے یہ اعزاز آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے دوران حاصل کیا۔شکیب اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے…