کپتانی چھوڑ کر کوہلی کی قسمت بدلی نہ بھارت کی روش،جنوبی افریقا نے پہلا ون ڈے جیت لیا
| | |

کپتانی چھوڑ کر کوہلی کی قسمت بدلی نہ بھارت کی روش،جنوبی افریقا نے پہلا ون ڈے جیت لیا

پرل،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کپتانی سے جان چھڑائی یا کپتانی جان بوجھ کر لی گئی۔بھارتی اسٹار ویرات کوہلی گردش ایام سے باہر نہ نکل سکے۔کھیلنا بھول گئے یا پھر عروج کے بعد زوال کی جانب رواں دواں ہیں۔جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سیٹ ہونے اور ایک موقع پر اچھے حالات…

ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی مجرم یا بے قصور،آئی سی سی کا فیصلہ آگیا
| | | | |

ویرات کوہلی اور ان کے ساتھی مجرم یا بے قصور،آئی سی سی کا فیصلہ آگیا

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ اس خبر کا آغاز اگر یوں کیا جائے کہ ہاہاہاہاہاہا،،،تو بے جا نہ ہوگا۔کچھ خبریں معلوماتی ہوتی ہیں۔کچھ دلچسپ ہوتی ہیں،کچھ افسردگی کا سبب بنتی ہیں،خوچھ خوشی کا۔کچھ تفریح طبع کے لئے بھی ہوتی ہیں،اسے ان میں شامل کیا جائے،اس خبرکی اشاعت اور کسی بھی لفظ سے کسی کی تضحیک مقصود…

کوہلی اور بولنے والے کرکٹرز کے خلاف براڈ کاسٹرز کارد عمل،وان کا مطالبہ
| | | | | |

کوہلی اور بولنے والے کرکٹرز کے خلاف براڈ کاسٹرز کارد عمل،وان کا مطالبہ

کیپ ٹائون،کرک اگین  رپورٹ Twitter Image کرکٹ جنوبی افریقا کا رد عمل نہ آیا۔آئی سی سی کی کارروائی کا انتظار ہے،ایسے میں جنوبی افریقا بھارت سیریز کے براڈ کاسٹرز سپر سپورٹ نے رد عمل دیا ہے ،اس میں صفائی پیش کرنا بھی شامل ہے،ساتھ میں کچھ خاص نہیں ہے۔ رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو…

رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام
| | | | |

رونا کام آیا نہ چلانا،بھارت کو کیپ ٹائون میں بھی 7 وکٹ کی شکست،سیریز پروٹیز کے نام

کیپ ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image چیخنا کام آیا بہ چلانا۔رونا دھونا،گالیاں بکنا بھی نہ بچا سکا۔جنوبی افریقا نےبھارت کے خلاف کیپ ٹائون ٹیسٹ  7 وکٹ سے جیت کر 3 میچز کی سیریز اپنے نام کرلی،ہوم گرائونڈز میں بھارت کے خلاف سیریز  میں ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔بھارتی گیند باز چوتھی اننگ…

کوہلی کا بزدلانہ کھیل بھارت کو لے ڈوبا،کیپ ٹائون ٹیسٹ اور سیریز پر پروٹیز کی گرفت
| | | | | |

کوہلی کا بزدلانہ کھیل بھارت کو لے ڈوبا،کیپ ٹائون ٹیسٹ اور سیریز پر پروٹیز کی گرفت

کیپ ٹائون ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter کوہلی کا بزدلانہ کھیل بھارت کو لے ڈوبا،کیپ ٹائون ٹیسٹ اور سیریز پر پروٹیز کی گرفت۔ویرات کوہلی کی بد قسمتی کا سلسلہ دراز،بھارتی ٹیم کیپ ٹائون کے فیصلہ کن ٹیسٹ کی تیسری اننگ میں بہترین پوزیشن پر آکر ایک بار پھر زمین بوس ہوگئی،اب انہیں میچ کے…

کیپ ٹائون ٹیسٹ کل سے،ویرات کوہلی پھٹ پڑے
| | | | |

کیپ ٹائون ٹیسٹ کل سے،ویرات کوہلی پھٹ پڑے

  کیپ ٹائون۔ کرک اگین رپورٹ ایک اور بڑی جنگ کا وقت آن پہنچا۔بھارت اور جنوبی افریقا کا فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کل منگل 11 جنوری سے شروع ہورہا ہے۔کیپ ٹائون کے ٹیسٹ میچ کی اہم بات یہ ہوگی کہ وہ کبھی یہاں جیت نہ سکے۔5 میچز میں سے میں شکستیں اور ڈرا ہیں۔ پھر…

جوہانسبرگ ٹیسٹ،پروٹیز بھی ڈھیر،کپتان اور کوچز ریفری کے کمرے میں گھس گئے
| | | | |

جوہانسبرگ ٹیسٹ،پروٹیز بھی ڈھیر،کپتان اور کوچز ریفری کے کمرے میں گھس گئے

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ،کپتان اور کوچ میچ ریفری کے کمرے میں گھس گئے۔متنازعہ آئوٹ پر احتجاج۔بھارتی وکٹ کیپر اور کھلاڑی جانتے بوجھتے اور یا پھر انجانے میں آئوٹ لے گئے۔خمیازہ ٹیم کو 229 کے اسکور پر آؤٹ ہونے کی شکل میں برداشت کرنا پڑا۔ منگل کو دوسرے ٹیسٹ…

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ
| | | | | |

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ

  جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اچانک عدم موجودگی ہوئی ہے۔کے ایل راہول ٹاس کے لئے گئے ہیں۔پروٹیز اسکواڈ میں ویرنی اور اولیور آئے ہیں۔بھارتی کپتان راہول نے…

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی
| | | | | |

سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter سال نو کا دوسرا ٹیسٹ 3 جنوری سے،بھارت کس نئی تاریخ کے قریب،پروٹیز کی دہری پریشانی۔نئے سال کا دوسرا ٹیسٹ تیسرے روز 3 جنوری بروز پیر سے جوہانسبرگ میں شروع ہورہا ہے۔بھارت اور جنوبی افریقا وانڈرس کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔3 میچزکی سیریز میں مہمان سائیڈ کو برتری حاصل…

روہت شرما ون ڈے اسکواڈ سے باہر،کوہلی عام کھلاڑی کے طور پر شامل،نیابھارتی کپتان آگیا
| | | | |

روہت شرما ون ڈے اسکواڈ سے باہر،کوہلی عام کھلاڑی کے طور پر شامل،نیابھارتی کپتان آگیا

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ ٖfile Photo بھارتی کرکٹ ٹیم سے روہت شرما بھی باہر ہوگئے،ایک روزہہ اسکواڈز میں ویرات کوہلی شامل،کپتان نوجوان کھلاڑی بنادیئے گئے،کوہلی ون ڈے کرکٹ اپنے سے کہیں جونیئر پلیئر کے نیچے کھیلیں گے۔ بھارتی بورڈ سے کیا کچھ نیا،آسٹریلیا میں کووڈ کے پنجے،پاکستانی پلیئرز کا نیا سال،فخرزمان کب کھیلیں گے بھارتی…

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید
| | | | |

سنچورین ٹیسٹ بھارت کے نام،نئی تاریخ رقم،ایک اور کی امید

سنچورین،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter بھارت نے سنچورین ٹیسٹ 113 رنز سے جیت لیا ہے،آخری روز جنوبی افریقا ٹیم  305رنزکے تعاقب میں  صرف 191رنز پر ڈھیر ہوگئی۔امیدوں کے مرکز ڈین ایلجر77 کرکے گئے۔بھارت نے پہلے ہی سیشن میں 4 وکٹیں جلد ہی اڑادیں۔یہ اس مقام پر بھارت کی پہلی کامیابی بھی ہے۔بمراہ اور شامی…

سنچورین میں وکٹوں کی بہاریں،پروٹیز کی واپسی،بھارت نے رخصتی کا پروانہ تھمادیا
| | | | | | |

سنچورین میں وکٹوں کی بہاریں،پروٹیز کی واپسی،بھارت نے رخصتی کا پروانہ تھمادیا

  سنچورین۔کرک اگین رپورٹ Image Source.Twitter سنچورین ٹیسٹ بارش کے بعد اپنی اصلی جوبن پر آگیا۔باکسنگ ڈے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کا پہلا دن بیٹرز کے لئے سازگار رہا۔کے ایل راہول کی سنچری نے میچ اور پچ کا ایک تعارف دیا تھا۔اگلے روز بارش کے باعث ایک بال کا کھیل بھی ممکن نہ ہوا۔…