| | | | | |

ویرات کوہلی جوہانسبرگ ٹیسٹ سے باہر،بھارت کی بیٹنگ

 

جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ

ویرات کوہلی جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔جوہانسبرگ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی اچانک عدم موجودگی ہوئی ہے۔کے ایل راہول ٹاس کے لئے گئے ہیں۔پروٹیز اسکواڈ میں ویرنی اور اولیور آئے ہیں۔بھارتی کپتان راہول نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
کوہلی کی جگہ ہنومان وہاری شامل ہوئے ہیں۔

بھارتی کیمپ کو بڑا دھچکا لگا ہے ۔3 میچز کی سیریز میں برتری حاصل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *