| | |

قومی انڈر 13 اور انڈر 19 ٹورنامنٹس کا 14 جنوری سے آغاز،270 کرکٹرز شریک

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز

قومی انڈر 13 اور انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹس14 جنوری بروز جمعہ سے بالترتیب کراچی اور ملتان میں شروع ہوں گے۔دونوں ٹورنامنٹس میں مجموعی طور پر 270 نوجوان کرکٹرز شرکت کریں گے۔

قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ پینتالیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔ ملتان میں شیڈول یہ ٹورنامنٹ 14 سے 25 جنوری تک کھیلا جائے گا۔ ایونٹ کے میچز پانچ مختلف وینیوز پر کھیلے جائیں گے۔ جہاں تمام چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی مجموعی طور پر بارہ ٹیمیں شرکت کریں گی۔

اسی طرح قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ پچیس اوورز پر مشتمل ہوگا۔ کراچی میں شیڈول اس ٹورنامنٹ میں چھ مختلف ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 14 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ کراچی کے تین مختلف وینیوز پر کھیلا جائے گا۔

ان ٹورنامنٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 40 کھلاڑیوں کو پی سی بی کی جانب سے ماہوار وظیفہ دیا جائے گا۔ماہوار وظیفہ حاصل کرنے والے ان کھلاڑیوں کو تعلیمی اسکالرشپ بھی دیا جائے گا۔

ان تمام کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں رہائش دی جائے گی، جہاں انہیں غیرملکی کوچزکی زیرنگرانی تربیت دی جائے گی۔

اسکواڈز

قومی انڈر 13 ون ڈے ٹورنامن
بلوچستان: ابوبکر، عدنان احمد، احسن اللہ، عاصم الرحمان، فائق علی، حمزہ خان، اکرام اللہ، خان ولی، ملک اویس، محمد آصف، محمد داؤد، محمد عرفان، محمد سلیمان، سلیم جان، طفیل احمد
سینٹرل پنجاب: ارحم دانش، اسد نعیم، اویس زبیر، فصیح توصیف، حسن اشرف، حسنین عباس، محمد علی صابر، محمد عیسیٰ بلوچ، ریان ارشد، ساجد میر، سرمد نواز، صیار خان، تاج محمد، عبید اللہ، زریان علی۔

خیبرپختونخوا: عبداللہ، عدنان خان، اکبر علی، عطا اللہ، اکرام اللہ، محمد سہیل، محمد عدیل خان، محمد طلحہ، نفیس اختر، نوید، رضوان علی، سعید آفریدی، شہزاد احمد، شعیب، زین العابدین
ناردرن: عبدالاحد، عبدالمنیم، ابوبکر منہاس، اختر گل، بلال بشیر، محمد اسد عبداللہ، محمد اسماعیل رانجھا، محمد یوسف، ملک محمد خضر، محمد منیب، محمد موسیٰ حسن، محمد صہیب، محمد زوہیب عباس، سعد عبریز عباسی، سالار نذیر۔

سندھ: عبدالحئی، عبدالوہاب، عبداللہ (سینئر)، عدنان نواز، احسن خان، علی شیر، غلام احمد، حماد عالم، کفایت اللہ، محمد عبداللہ جاوید، محمد انس، محمد اذان، محمد خان، شیخ انتظار، سید محتشم
سدرن پنجاب: عبداللہ لطیف، عبدالرحمٰن، علی حیدر، فیضان ریاست، حسنین ساجد، حیات خان، محمد عبداللہ، محمد بابر ارشد، محمد حذیفہ، محمد قاسم احمد، محمد عثمان، معاذ احمد، محسن ملک، محمد عمر، طلال احمد خان

قومی انڈر 16 ون ڈے ٹورنامنٹ

بلوچستان بلیوز: عبدالصبور، انور شاہ، بختیار خان، گوہر خان، حفیظ اللہ، انعام اللہ، مبشر شاہ، محمد عادل، محمد علی، محمد اسفند، مشرف حسین، سمیر احمد، سید یاسر شاہ، طلحہ شاکر، زوہیب خان
بلوچستان وائٹس: ارسلان خان، اورنگزیب، ایاز گل، عشرت العباد، فیصل رزاق، عمران صادق، محمد شاہد، محمد عمر، مزمل علی، شہریار احمد، سراج احمد، سید وقاص احمد، عمیر احمد، عثمان غنی، ذاکر شاہ
سینٹرل پنجاب بلیوز: علی حمزہ، علی رضا، اریب عارف، فراز احمد، فرحان یوسف، غلام حیدر، حمزہ ظہور، حنین عامر، محمد حماد آصف، محسن علی، مومن قمر، محمد صائم، محمد عثمان، عبید شاہد، رانا محمد سرفراز طارق۔

سینٹرل پنجاب وائٹس: عالیان سلیمان، ابو سفیان، احمد یار خان، علی حسن بلوچ، علی حسن، علی رضا، ارسلان ، دانش سعید، فہام الحق، کیف علی، محمد طیب، محمد طیب عارف، محمد یاسین بلال نعمان علی، شہباز جاوید۔

خیبرپختونخوا بلیوز: عبدالرحیم، عبدالرحمٰن، احمد حسین، اسفندیار، حمزہ اظہار، لقمان خان، محمد عمیر خان، میاں یوسف شاہ، محمد علی، شاہ زیب خان، اسامہ خان، عثمان خان، زین شاہ، زبیر احمد، ذوالقرنین
خیبر پختونخوا وائٹس: آبیل خان، عادل وحید، الہام خان، خبیب خلیل، محمد اویس، محمد شایان، محمد انصار اللہ، محمد شعیب، محمد ہارون، محمد عمر، محمد زبیر، نوید الحسن، ریاض اللہ، شایان، اسامہ بنگش۔

ناردرن بلیوز: عباس حسنین، ابوؤ زر، بلال احمد، حسن اعجاز، محمد حسن خان، محمد ولید اقبال، محمد زین جمیل، محمد ارشد، محمد عاصم کمال، محمد بلال، محمد نبیل، مرتضیٰ رحمان، راجہ حمزہ وحید، شمیر علی، سید علی مہدی۔

ناردرن وائٹس: عبداللہ، علی اشفاق، عرش زمان، ارسلان علی، اویس امین، آذان کبیر، حسنین ندیم، ارشاد احمد، محمد عمار یاسر، محمد عبداللہ ساجد، محمد احمد، محمد عصمت اللہ، شہباز خان حرا، شاہمیر نثار، یزدان عباس رضوی۔

سندھ بلیوز: عبدالہادی، عبدالمعیز، احمد محی الدین، فرحان زمان، حمید کریم، حذیفہ احسن، ایم طلحہ خانجی، معاذ زاہد، موسیٰ آزاد، نوید احمد خان، سعد بیگ، سعد محبوب، سیف اللہ خان، سفیان عثمانی، یحییٰ شاہ۔

سندھ وائٹس: عبدالرحمٰن خان، ہارون ارشد، ہمزہ قریشی، محمد دانش، محمد احمد، معاذ شاہ، مصعب احمد، نعمان علی، اویس رحم شاہ، سجام محمد، شہزاد خان، شاہ زیب علی، شیراز خان، سید ریحان علی شاہ، واجد علی۔

سدرن پنجاب بلیوز: حسیب جاوید، انعام اللہ، محمد عبداللہ، محمد عاقب ارشد، محمد جان شیر، محمد ثاقب، محمد احمد، راجہ شہروز، رانا عدیل مشتاق، سمیر احمد منہاس، سمیر اختر، شہزاد احمد، سلیمان احمد ، ولید رضا، زین ارشد۔

سدرن پنجاب وائٹس: عبدالرسول، عبداللہ توقیر، علی حسنین بادشاہ، بلال خان، فہد کاشف، حسیب احمد، محمد فرحان، محمد حامد، محمد نعمان آصف، محمد عمیر، رانا حسیب ناظم، راؤ کلیم حیدر، شہاز سعید ، صہیب اکرم، طحہٰ شبیر۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *