| | |

قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

قومی کھلاڑیوں نے عید کے فوری بعد پہلا کام کیا کیا۔ اس کے ساتھ یہ بھی  جان لیں کہ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے عید ملنے اور اس کی سرگرمیوں کی ویڈیو جاری کی ہے،ساتھ میں تمام مسلمان برادری کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں اس نے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ہے۔

ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار

ادھر لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی پیچھے نہ رہے،انہوں نے ایک پیغام  جاری کیا ہے

میری دعا ہے اللہ آپ سب کی قربانی قبول فرمائیں۔ اور ایسے موقع پر اپنے ارد گرد کے لوگوں کا خیال رکھیں جو قربانی کی استطاعت نہیں رکھتے ۔

عید الاضحٰی مبارک

امام الحق نے لکھا ہے کہ اللہ پاک ہماری عبادات قبول فرمائے۔حسن علی کہتے ہیں کہ ہماری طرف سے آپ سب کو عید مبارک۔

افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان نے بھی مسلمانوں کو ید کی خوشیوں میں شامل کرکے اپنے ملک کی جانب توجہ کروائی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *