| | | |

ہوٹل میں عید،گرائونڈ میں پریکٹس،قومی کھلاڑیوں کے گرد فوج کی دیوار

کولمبو،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ارد گرد فوج کی حصار،کولمبو میں سخت سکیورٹی میں ٹریننگ سیشن۔کھلاڑیوں کی عید نماز اور عید ہوٹل سے میدان تک محدود ہوگئی ہے۔

ہفتہ کو کولمبو میں ہونے والے خوفناک مظاہروں نے صدارتی محل اور وزیر اعظم آفس تک فتح کروادیئے تھے،اس کے بعد وہاں کی موجودہ حکومت کی تبدیلی یقینی ہوگئی ہے،اس لئے آج مظاہرین نے سکون کا سانس لیا ہے۔

کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا

کولمبو میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم اور سپورٹنگ سٹاف نے ہوٹل ہی میں عید نماز اداکی،ایک دوسرے کو گلے لگاکرمبارکباد دی،یہاں سے شروع ہونے والی عید الاضحیٰ گرائونڈ پہنچنے تک مکمل ہوگئی۔کھلاڑیوں نے سخت ٹریننگ کی ہے۔

پاکستان اور سری لنکا میں پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا۔2 میچزکی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *