دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی
| | | | |

دورہ سری لنکا،بابر اعظم خوش یا ناراض،گفتگو کردی

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم، نے دورہ سری لنکا کو اوور آل بہتر قرار دے دیا۔کنڈیشن،کیمپ اور وارم اپ میچ کو مدد قرار دیا۔ساتھ میں انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں  کچھ اچھا نہیں ہوا لیکن باقی اچھا رہا۔تبدیلیاں پچ دیکھ کر کی جاتی ہیں۔ایشیا کپ اور وائٹ بال کرکٹ…

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن
| | | | |

بڑاہدف،پاکستان کی بڑی مدد،کل آخری روز سری لنکا سے بچنے کی امیدیں روشن

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے لئے تھوڑی پریشانی اور پاکستانی کیمپ کے لئےاطمینان کی بات یہ ہےکہ گال ٹیسٹ ڈرا ہوسکتا ہے۔بدھ کو چوتھے روز کےکھیل میں  جہاں سری لنکنز کے لئے تالیاں بجتی رہی ہیں،وہاں خراب موسم نے پاکستان کی ایسی سپورٹ کی ،جب دن کے کھیل کے خاتمہ کی وسل بجی تو…

حسن علی پھر ناکام،پاکستان231 رنز پر ڈھیر، 147 کا خسارہ
| | | |

حسن علی پھر ناکام،پاکستان231 رنز پر ڈھیر، 147 کا خسارہ

گال،کرک اگین رپورٹ حسن علی نےایک بار پھر مایوس کیا،بطور آل رائونڈر کھیلنے والےرائٹ ہینڈ بیٹر سیٹ ہوکر ایک کوالٹی اسپنر کو غیرذمہ دارانہ انداز میں کھیلنےکی کوشش میں بولڈ ہوگئے۔آف اسٹمپ سے باہر پڑی بال کو ریورس سوئپ کرنا مہنگا پڑا۔نتیجہ میں یاسر شاہ کی  مایوسی دیدنی تھی۔اس کے بعد پاکستان کےلئے مزید کچھ…

دوسرا ٹیسٹ،80 منٹ بعد بال تبدیل،2 تبدیلیاں
| | | |

دوسرا ٹیسٹ،80 منٹ بعد بال تبدیل،2 تبدیلیاں

گال،کرک اگین رپورٹ   جمعہ کی شام کرک اگین نے نیوز بریک کی تھی کہ پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں متوقع ہیں۔نعمان علی لازمی کھیلیں گے۔ساتھ میں لکھا تھا کہ شان مسعود یا فواد عالم میں سے کوئی بھی ہوگا۔دونوں نیوز درست ثابت ہوئی ہیں۔ سری لنکا کےخلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کےپہلے سیشن میں 80…

جشن اپنی جگہ،اگلا ٹیسٹ سرپر،5ویں پوزیشن پر جاسکتے
| | | | | |

جشن اپنی جگہ،اگلا ٹیسٹ سرپر،5ویں پوزیشن پر جاسکتے

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا چیلنج سر پر ہے۔24 جولائی میں 2 دن کا وقفہ ہے۔پاکستانئی ٹیم کو گال ہی میں میزبان سری لنکا کے خلاف سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کھیلنا ہے۔اصل وہی میچ ہے جس سے پاکستان کی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کا روڈ میپ واضح ہوگا۔پہلے…

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا
| | | | | |

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا

گال،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،پاکستان نمبر 3 پر واپس،سری لنکا 6 پر جاگرا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف  گال ٹیسٹ جیت کر اہم کامیابی اپنے نام کی ہے،یہ اس اعتبار سےبھی اہم ہوگئی ہے کہ گرین کیپس آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں تیسرے نمبر پر آگئی ہے،یوں وہ…

گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت
| | | | | |

گال میں تاریخ رقم ،پاکستان ریکارڈ قائم کرگیا،4وکٹ سے جیت

  گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 4  وکٹ سے شکست دے دی،گال میں آخری روز کے دوسرے سیشن میں فل ہائی ڈرامہ رہا۔میزبان ٹیم نے اختتامی وقت میں اس وقت میچ ڈراپ کردیا جب عبدا اللہ  شفیق کا کیچ ڈراپ کردیا گیا،سری لنکن کی مایوسی…

گال کی چوتھی اننگ اور ہدف،کبھی اتبا بڑا ہدف نہ بنا،پاکستان جیت سکتا؟
| | | | | | | |

گال کی چوتھی اننگ اور ہدف،کبھی اتبا بڑا ہدف نہ بنا،پاکستان جیت سکتا؟

  تجزیہ:عمران عثمانی   پاکستان کرکٹ ٹیم گال ٹیسٹ کے تیسرے روز قریب میچ کھوچکی ہے۔سری لنکا کو 333 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہے،ایک وکٹ اس کی باقی ہے۔ہونے کو ہدف یہی ہوسکتا ہے،بڑھنے کو 350 تک یا اس سے اوپر بھی جاسکتا ہے۔سوال یہ ہے کہ یاسر شاہ ،محمد نواز اور ٓآغا سلمان…

پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے دور کردیا گیا
| | | | | |

پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے دور کردیا گیا

گال،کرک اگین رپورٹ Twitteer Image پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ بھی گال منتقل کرلیا گیا،سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کا دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول تھا۔اب یہ گال میں کھیلا جائے گا۔اس وقت وہاں پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔…

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ
| | | | |

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ

گال،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,Twitter وہی ہوا،جس کی پیش گوئی تھی کہ اسپنرز کی جنت گال ٹیسٹ کے پہلے روز پہلے ہی سیشن میں اسپنر کامیاب ہوگئے۔یاس شاہ نے 12 ماہکے وقفہ کے بعد آتے ہی 2 کھلاڑی ٹھیکانے لگادیئے ہیں۔یوں سری لنکا ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے سیشن میں ٹاپ آرڈر کی 4…

پہلاٹیسٹ،پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان،سلمان علی آغا ڈیبیو کریں گے
| | | |

پہلاٹیسٹ،پاکستان کی حتمی ٹیم کا اعلان،سلمان علی آغا ڈیبیو کریں گے

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹور سلیکشن کمیٹی نے ایک اچھا کام کردیا،ایک رات قبل ہی حتمی الیون اسکواڈ جاری کردیا ہے۔ٹیم 3 فل اسپنرز اور 3 پیسرز کے ساتھ جائے گی،اس طرح ایک اعتبار سے متوازن ٹیم بنائی گئی ہے۔ایک کھلاڑی ڈیبیو کریں گے،دوسرے کھلاڑی 6 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ایک  کھلاڑی فواد…

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ
| | | | | | | | | | | | | |

پاکستان،سری لنکا سیریز کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل،آئی سی سی رینکنگ

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ پاکستان اور سری لنکا آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی اہم سیریز کھیل رہے ہیں۔سری لنکا اس وقت ٹیبل پر تیسرے اور پاکستان چوتھے نمبر پر ہے،اس سیریز کی اہمیت اس لئے زیادہ ہے کہ آگے وقت کم ہے،اس  کی فاتح ٹیم کے فائنل میں جانے کے امکانات…