| | | | | |

پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے دور کردیا گیا

گال،کرک اگین رپورٹ

Twitteer Image

پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ بھی گال منتقل کرلیا گیا،سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

دونوں ٹیموں کا دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول تھا۔اب یہ گال میں کھیلا جائے گا۔اس وقت وہاں پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔

گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ

یہ فیصلہ سری لنکا میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے،اس طرح ایک اور اسپن ٹریک پر  سخت نقل و حرکت ہوگی۔

پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ گال میں شروع ہوچکا ہے،یہاں کی اسپن پچز بعض اوقات میچ کو 3 دن میں ختم کردیتی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *