| | | | | |

محمد حسنین کو کیپ پہنچادی گئی٫بگ بیش کے لئے ایکشن میں

 

سڈنی۔کرک اگین

Image Twitter

پاکستان کے نوجوان کھلاڑی محمد حسنین کو ویلکم کردیا گیا۔سڈنی میں بگ بیش لیگ میچ میں انہیں سڈنی تھنڈر ٹیم کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

سڈنی تھنڈر اور ایڈیلیڈ سٹرائیکرز کا میچ سڈنی میں شروع ہوگیا ہے۔سڈنی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔

ایک اور پاکستانی پلیئر فخرزمان بھی آسٹریلیا پہنچ چکے ہیں۔وہ 6 جنوری کو پہلا میچ کھیلیں گے۔

پاکستانی اسٹارز اب ایکشن میں آرہے ہیں جب لیگ پر بادل منڈلانے لگے ہیں۔اس حوالہ سے بڑی بریکنگ نیوز اس خبر کے فوری بعد پیش کی جائے گی۔

آج پہلے میچ میں حارث رئوف کی ٹیم میلبورن سٹارز بھی ہارگئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *