| | | | | |

وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام ،قابل فخر لمحہ

لندن،کرک اگین رپورٹ

وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام قابل فخر لمحہ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ان دنوں لندن میں ہیں،گزشتہ دنوں انہوں نے شین وارن میموریل میچ کھیلا،اس میں جاندار پرفارمنس دکھائی،جس کا چاروں جانب چرچا ہوا تھا۔اب اس وقت وہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں موجود ہیں،جہاں جے پی مورگن فیسٹویل میچ کھیل رہے ہیں۔

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے

سوئنگ کے باد شاہ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ یہ ایک خاص لمحہ ہے۔سابق کپتان وسیم اکرم نے ٹوئٹ کی ہے اور اپنی بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ساتھ میں انہوں نے لکھا ہے کہ

ہوم آف کرکٹ میں اپنی بیٹی کے ساتھ میں موجود ہوں۔جے پی مورگن کرکٹ میچ کے لئے یہ ہم دونوں کے لئے قابل فخر لمحات ہیں۔

وسیم اکرم کی بیٹی بھی ساتھ ہیں۔ان کے لئے یہ لمحات اور تصاویر نہایت ہی اہم ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *