| | | | | |

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر

 

دبئی،کرک اگین رپورٹ

ٹی 20 رینکنگ،رضوان کی بادشاہت بچ گئی،باقی ادھر ادھر۔

آئی سی سی ٹی 20 پلیئرز رینکنگ جاری،پاکستان کے محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرا،بابر اعظم تیسرے نمبر پر ہیں۔ایڈن مارکرم کا دوسرا اور سوریا کمار یادھیو کا چوتھا نمبر ہے۔

ویرات کوہلی نے ریٹنگ بہتر کی ہے مگر وہ ٹاپ 10 میں نہیں ہیں۔

سری لنکا کے ویسو ہاسا رنگا نے بائولنگ میں چھٹے اور آ ل رائونڈر رینکنگ میں چوتھے نمبر تک ترقی کی ہے۔ایشیا کپ میں وننگ آل رائونڈ پرفارمنس پر انہوں نے کمال ترقی کی ہے۔بائولنگ میں جوش ہیزل ووڈ اور آل رائونڈر میں شکیب الحسن کا پہلا نمبر ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *