| | | |

پاکستان کو نقصان،باہر ہوگئے شاہیںن

 

گال،کرک اگین رپورٹ

پاکستانی ٹیم کو بڑا نقصان،شاہین شاہ آفریدی سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔انجری کی وجہ سے اب کلیئرنس ہوئی ہے کہ وہ پاکستان کو دستیاب نہ ہونگے۔

گال میں پہلے ٹیسٹ کے دوران فیلڈ میں ڈائیو کرتے وہ زخمی ہوگئے تھے۔

سری لنکا کے خلاف 24 جولائی سے شیڈول میچ میں ان کی جگہ ایک اسپیشلسٹ بیٹر کھلایا جاسکتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *