| | | | | | |

پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ کا ٹاس،انگلینڈ کی بیٹنگ

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں.

کین ولیمسن نے ٹاس جیت لیا ہے اور اس طرح انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے.

ابو ظہبی میں میچ شروع ہورہا ہے.
انگلینڈ نے گروپ 1 سے ٹاپ اور نیوزی لینڈ نے گروپ 2 سے سیکنڈ ٹیم کے طور پر کوالیفائی کیا ہے. ناک آئوٹ مرحلے میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے.
کیوی ٹیم اپنے پیس اٹیک پر اعتماد کرے گی.انگلش ٹیم بیٹنگ لائن کو دیکھے گی.
تاریخ میں نیوزی لینڈ کبھی بھی ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں نہیں آیا. انگلینڈ نے 2 فائنل کھیل رکھے ہیں. ایک بار وہ چیمپئن بھی بنا تھا. ایک بار رنر اپ بنا.
دونوں ملکوں میں تاریخی اعتبار سے کئی تلخ و خوشگوار یادیں ہیں.

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *