| | | | | |

پی ایس ایل فائنل ،اسلام آباد نے فلسطین کے جھنڈے لہرا دیئے ،فینز کے شدید نعرے

 

 

کراچی ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل فائنل ،اسلام آباد نے فلسطین کے جھنڈے لہرا دیئے ،فینز کے شدید نعرے

پی ایس ایل 9 فائنل کے فوری بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا جشن نیا موڑ اختیار کر گیا ہے ۔

 

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھلاڑیوں نے فلسطین کے جھنڈے لہرائے اور اسٹیڈیم کے چکر لگائے۔گرائونڈ میں موجود فینز جھوم اٹھے اور فلسطین کے حق میں نعرے بازی کی گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر اس پر ویڈیوز کا طوفان ہے۔دنیا بھر کے کرکٹ فینز اسے پسند کررہے ہیں۔

پی ایس ایل 9 کا فیصلہ کن میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 2 وکٹ سے ہرا کر فائنل جیتا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *