| | |

پی سی بی ایوارڈز کے لئے کون کون نامزد،خوش قسمت کھلاڑی کا نام کیا

کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ بھی اپنے سالانہ ایوارڈز کے فیصلہ کن اعلان کی تیاری کررہا ہے۔آئی سی سی ایوارڈز برائے سال 2021 کے لئے شارٹ لسٹنگ ہوگئی ہے۔اس ماہ اس کے ونرز کا اعلان ہوگا۔ادھر پی سی بی نے بھی اس کی تیاری شروع کردی ہے۔

سوشل میڈیا کے ٹوئٹر اکائونٹ سے پی سی بی آفیشلز نے لکھا ہے کہ سال کی بہترین پرفارمنسز کی بنیاد پر ایوارڈز کے لئے خوش قسمت پلیئرز کا چنائو فیصلہ کن مرحلے میں ہے،ساتھ ہی ایک تصویر شیئر کی ہے،جس میں پی سی بی نے اپنے 4 ٹاپ پرفارمرز کی تصاویز دی ہیں۔

سال 2021 کے لئے فواد عالم،حسن علی،محمد رضوان اورشاہین شاہ آفریدی کے نام اور ان کی ہلکی سی پرفارمنسز کا ذکر ہے۔

تفصیلات تھوڑی دیر بعد اپ ڈیٹ ہوجائیں گی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *