| | | | | | | | |

کرن ٹورنامنٹ کے ہیرو،بابر رمیز گلے لگ لئے،پاکستاں سے مدد لی،انگلش کپتان

 

 

پاکستانی ٹیم کے لئے میڈلز،رمیز راجہ نے بابر اعظم کو گلے لگالیا۔پاکستانی کھلاڑی پریشان دکھائی دیئے۔پاکستانی کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے پوری جان ماری لیکن 20 رنز کم تھے۔

شاہین آفریدی ان فٹ ہوگئے،نقصان ہوا ۔پاکستان کی بیٹنگ سے نقصان ہوا ۔

آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ انگلینڈ کے سام کرن قرار پائے۔انہوں نے 13 وکٹیں لیں ۔فائنل میں بھی پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

بابر اعظم ٹینس دکھائی دیئے۔عمران خان کے تذکرے ہر مسکرا پڑے۔

انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دی ہے۔اس کے ساتھ ہی انگلینڈ کو 16 لاکھ اور پاکستان کو 8 لاکھ ڈالرز انعام میں ملے۔

انگلش کھلاڑی بین سٹوکس نے پاکستان ٹیم کی فائٹنگ اور سپرٹ کی تعریف کی،کپتان جوس بٹلر نے پاکستان میں کھیلی گئی 7 میچز کی سیریز کو مفید قرار دیا ہے ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *