| | | | |

پہلا ون ڈے،نائب کپتان باہر،ایک۔کیپ،ٹاس اپ ڈیٹ

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

پاکستان نے ورلڈکپ 2023 کی تیاری کا آج سے باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔بابر اعظم بمقابلہ کین ولیمسن۔ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن کی جنگ،ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بننے کا حصول۔ساتھ میں پاکستان میں مقتدر حلقوں کی جانب سے کپتان کے خلاف شروع کی گئی مہم کا منطقی انجام کی سیریز کا وقت ہے۔

نیشنل بنک ایرینا میں ٹاس ہوگیا ہے۔پاکستان    نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ    کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کی ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لئے ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

 

فخر زمان ،امام الحق ،بابر اعظم،محمد رضواں ،حار سہیل ،آغا سلمانمحمد نواز،اسامہ میرمحمد وسیم،نسیم شاہ اور حارث رئوف

میر حمزہ کو کیپ ملی ہے۔نائب کپتان شان مسعود باہر کردیئے گئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *