| | | | |

علیم ڈار کیوی بیٹرز،شائقین پر برہم کیوں ہوئے

 

 

کراچی ،کرک اگین

 

امپائر علیم ڈار ان ایکشن،گرائونڈ میں کیوی بیٹرز سے ناخوش،باہر تماشائیوں پر ںاراض۔

نیشنل بنک ایرینا میں جاری پہلے ون ڈے میچ میں کیوی ٹیم بیٹنگ کررہی ہے ۔اس کے بیٹرز نے وکٹ کے درمیان خطرناک ایریا میں رننگ کی کوشش کی لیکن پکڑے گئے۔علیم ڈار نے اس پر وارننگ جاری کردی۔

دوسری جانب سائٹ سکرین کے پیچھے چند تماشائیوں نے بھی چکرا دیامتعدد بار کھیل رکا۔آخر علیم ڈار نے سخت وارننگ جاری کردی ۔

 

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *