| | | | | | |

برطانوی ہائی کمشنر کی ایک ہی وقت انوکھے انداز میں پاکستان کی سپورٹ،وقار حیران

اسلام آباد،دبئی،میلبرن:کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کا فائنل اپنا رنگ جمارہا ہے۔انگلینڈ کے ہائی کمشنر کسچن ٹرنر بھی میدان میں آگئے ہیں اور انہوں نے بڑے نرالے انداز میں دونوں ٹیموں کو سپورٹ کیا ہے۔ماضی کے پاکستانی لیجنڈری کھلاڑی وسیم اکرم،وقار یونس،مصباح الحق اور شعیب ملک کے ساتھ ہوکر انہوں نے جہاں انگلینڈ کو سپورٹ کیا،وہاں پاکستان کیا یسی سپورٹ کی کہ سب کی ہنسی نکل گئی۔

فائنل کا وقت تبدیل ہوا یا نہیں،بابر اور بٹلر نے بڑا چنائو کرلیا

تصاویر سے کلیر ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ ٹاک شو میں ہیں۔کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ ٹیم کی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی،سینا چوڑا کئے وہ بتاریےتھے کہ وہ انگلینڈ کے شہری ہیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں گے لیکن پھر انہوں نے اس وقت سب کو حیران کردیا جب وہ گھومے اور انہوں نے اپنی کمر سب کے سامنے کردی،کمر کی سائیڈ پر پاکستان کی ٹی شرٹ تھی،گویا وہ دونوں کو سپورٹ کررہے تھے۔

ٹوڈبلیوز نے ٹرنر کو بہترین ڈپلومیٹ قرار دیا ہے۔وقار یونس کہتے ہیں کہ کیا خوشگوار حیرت ہے۔

ایم سی جی کی اس شام عمران خان نے جب میرے اٹھتے قدم روک دیئے،وسیم اکرم

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *