| | | | | | |

حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم سمیت کروڑوں کا صفایا

لاہور،کرک اگین رپورٹ

حفیظ کے گھر پر چوری،ڈالرز،پائونڈز اور درہم سمیت کروڑوں کا صفایا۔پی ایس ایل میں مصروف محمد حفیظ کے گھر چوروں کی بڑی مصروفیات۔ہاتھ دکھادیئے۔ملک میں اس وقت ڈالرز،پائونڈز اور غیر ملکی کرنسی کی کمی ہے۔حفیظ کے گھر سے کروڑوں روپے کی چوری کرگئے۔

محمد حفیظ کے گھر چوری کی واردات ہوگئی، کرکٹر محمد حفیظ کے گھر سے چور لاکھوں روپے کی نقدی لے اڑا.چور نے محمد حفیظ کے کمرے سے 5000 یو اے ای درھم، 20 ہزار امریکی ڈالر، 4 ہزار برطانوی پاونڈز اور 3ہزار یورو چوری کئے۔

اس کے علاوہ بھی متعدد چیزیں اور سامان لے اڑے۔چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کروادی ہے۔مقدمہ محمد حفیظ کی بیوی کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *